ہائر ایجوکیشن کمیشن 206

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بی پی ایس اور ٹی ٹی ایس کیلئے دوہرا معیار

مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن)ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بی پی ایس اور ٹی ٹی ایس کیلئے دوہرا معیار۔۔ ٹی ٹی ایس اساتذہ کی ان سروس پروموشن اور بی پی ایس دوبارہ بھرتی کے عمل سے گزرنے کے پابند۔۔ یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف نے دونوں کیٹیگریز کیلئے ایک جیسی پروموشن پالیسی کا مطالبہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں