کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کو فون کر کے بوانڈائی واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں ہرپاکستانی آسڑیلیا کے ساتھ ہے۔
آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے کہاکہ سڈنی واقعہ سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں بچانے والا مسلم شہری آسٹریلیا کا ہیرو ہے۔









