اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائےسیاسی روابط ڈاکٹرشہباز گل نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا اسلاموفوبیا بیان خوشگوار احساس ہے، اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا اسلاموفوبیا پر عالمگیر کا آغاز وزیراعظم عمران خان نے کیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پوری مسلم امہ کا رہنماءہے
