فوادچوہدری 156

کچھ لوگ نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں،فواد چو ہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ نواز شریف کو مظلوم ثابت کرانے کی مہم چلا رہے ہیں۔

پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چو ہدری نے کہا کہ بیوقوفانہ کہانیوں کے بجائے نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس سے متعلق جواب دیں، یہ بتائیں مریم نواز کی ملکیت میں دیئے گئے اپارٹمنٹس کے پیسے کہاں سے آئے، اربوں کی جائیداد سامنے آچکی، اس کا جواب دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں