شبلی فراز 164

کپتان بھاگتا نہیں بھگاتا ہے، وفاقی وزیر شبلی فراز

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کپتان بھاگتا نہیں بھگاتا ہے، اپوزیشن کے ساتھ بھی یہی ہوگا، یہ ان کی سیاسی تدفین کا دن ہوگا۔

ایک بیان میں شبلی فراز نے اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کوئی فکر نہیں، لوگ یہ کہہ رہے ہیں وہ دوبارہ ان کو نہیں دیکھنا چاہتے، عمران خان اس ملک کا سب سے مقبول ترین لیڈر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں