سینتھیٹک فائیبر 15

کٹلری کی برآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 0.63 فیصد کمی

مکو آ نہ (رپورٹنگ آن لائن)کٹلری کی برآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 0.63 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 4.73 ملین ڈالر تک کم ہوگیا .

جبکہ دسمبر 2024 میں کٹلری کی برآمدات سے 4.76 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔اس طرح دسمبر 2024 کے مقابلہ میں دسمبر 2025 کے دوران کٹلری کی قومی برآمدات میں 0.03 ملین ڈالر یعنی 0.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں