جوبائیڈن 159

کورونا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بندکیے جائیں، جوبائیڈن

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ کورونا وبا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بند کیے جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ کورونا کیخلاف ہراول دستیکواپنی ہی گلیوں میں خطرات درپیش ہیں، اپنے شہریوں پرنفرت انگیز حملے امریکی طرز نہیں، اسے روکنا ہوگا۔جوبائیڈن نے کہا کہ ماسک کو بھی لوگوں کے درمیان تقسیم کا ذریعہ بنادیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں