200

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کا معاملہ،،،فوج کے دستے تعینات

جعفر بن یار

پنجاب میں فوج کی تعیناتی کے حوالے سے رپورٹنگ نیوز نے دستاویزات حاصل کر لیں
کورونا ایس او پیز

کورونا ایس او پیز
پنجاب حکومت نے کرونا ایس۔او۔پیز پر سختی سے عملدرآمد شروع کروا دیا ہے
کورونا ایس او پیز
صوبہ بھر میں پاک فوج اور رینجرز کے دستے تعینات کر دئیے گیے
کورونا ایس او پیز
پاک فوج اور رینجرز کے دستے کورونا حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد میں انتظامیہ کی مدد کریں گے
کورونا ایس او پیز
صوبے بھر میں فوج کی تینتیس مانیٹرنگ ٹیمیں ہوں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں