عماد وسیم 115

کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے، عماد وسیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں عماد وسیم نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے، میں نے ان کی بہت زیادہ اننگز دیکھی ہیں لیکن میری نظر میں یہ اننگز ٹاپ آف دی لائن تھی۔

عماد نے بابر کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ آپ کو مزید کامیابی دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں