ثمینہ پیرزادہ 138

کس کے ووٹ کو عزت دیں، ثمینہ پیرزادہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے گزشتہ روز ہونیوالے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘کیا ہم ووٹ جوڑ توڑ کرنے کیلئے دیتے ہیں یا ملک کی بہتری کیلئے’۔ثمینہ پیرزادہ نے ایک اور ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ‘کس کے ووٹ کو عزت دیں’۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں