کرسٹیانو رونالڈو 225

کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا

دبئی(ر پورٹنگ آن لائن)کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا۔35 سالہ فٹبالر کرسٹیانو رونا نے دبئی میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کرکے ایوارڈ وصول کیا، وہ اب تک 5 چیمپئنز لیگ ٹائٹل، مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 3 پریمیئر لیگ اور رئیل میڈرڈ کیلیے2 لالیگا ٹائٹلز جیت چکے ہیں، اس کے ساتھ انھوں نے پرتگال کی جانب سے نیشنز لیگ بھی جیتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں