کراچی کنگز 155

کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئرآگئے

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے تصدیق کی کہ کراچی کنگز کے تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر ہوگئے ہیں۔پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل میں شریک تمام فرنچائزکے کورونا ٹیسٹ کاعمل مکمل ہوگیا ،4 روز بعد دوبارہ تمام اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں