بلاول بھٹو زرداری 17

بلاول بھٹو زرداری کاٹھاکر ڈوالفقار قائمخانی سے انکی والدہ محترمہ فاطمہ بانو کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے رہنما ٹھاکر ڈوالفقار قائمخانی سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے ٹھاکر ڈوالفقار قائمخانی سے انکی والدہ محترمہ فاطمہ بانو کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا ۔

انہوںنے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا ء کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں