راجہ اظہر اور فہیم خان 30

کراچی، پی ٹی آئی رہنما راجہ اظہر اور فہیم خان کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کراچی کے صدر راجہ اظہر اور فہیم خان کو کراچی کے علاقے کورنگی سے حراست میں لیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے مطابق راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ راجہ اظہر اور فہیم خان کی گرفتاری آئین اور قانون کی توہین ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں