بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنا ایتھنک لینگویجز ٹرانسلیشن بیورو کی جانب سے “شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی ” کی چوتھی جلد کا پانچ اقلیتی قومیتی زبانوں میں ترجمہ کر کے اسے نیشنلٹیز پبلشنگ ہاؤس نے شائع کیا ہے۔
اشتہار
69
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









