کالج آف آئی ٹی 292

کالج آف آئی ٹی میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ ختم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کالج آف آئی ٹی میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ ختم کردیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق مذکورہ شعبہ میں داخلے کے بغیر انٹری ٹیسٹ کے ہونگے اور میرٹ کی بنیاد پر جبکہ انٹری ٹیسٹ کے ختم کرنے کی وجہ کرونا وائرس سے بچاؤ بتائی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں