ڈونلڈ ٹرمپ 27

ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا میں انتخابی مداخلت کا مقدمہ خارج

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا میں مبینہ انتخابی مداخلت کا مقدمہ خارج کر دیا گیا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فیصلے کو قانون و انصاف کی جیت قرار دیا ہے، ٹرمپ کے خلا ف یہ مقدمہ 2020ء میں مبینہ مداخلت پر درج کیا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈسٹرکٹ عدالتی فیصلے بعد اٹارنی جنرل کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ مقدمہ سیاسی بنیادوں پر قائم کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں