ٹرمپ 13

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 2شہروں میں فوج تعینات کردی

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے مزید 2 شہروں میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

ٹرمپ نے وفاقی اداروں خصوصا آئی سی ای (امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ)کی تنصیبات پر ہونے والے مظاہرین کے حملوں کو روکنے کے لیے اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ اور جرائم روکنے کے لیے ٹینیسی کے شہر میمفِس میں فوجی دستے بھیجنے اور ضرورت پڑنے پر پوری قوت استعمال کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں