چین 216

چین کی ایک اور موسمیاتی سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کر دی گئی

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن)چین نے ایک اور موسمیاتی سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کر دی، فینگ یون 4 بی سیٹیلائٹ موسمی اور ماحولیاتی صورتحال پر نظر رکھے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے سچوان میں موجود سیٹیلائٹ لانچ سینٹر سے آج نئی سیٹیلائٹ خلا میں بھیجی ہے۔فینگ یون 4 بی کو لانگ مارچ تھری بی راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں