وزارت خا رجہ 100

چینی وزیر خا رجہ سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کریں گے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہےکہ روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نکولائی پیٹروشیف کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفترِ خارجہ امور کے ڈائریکٹر ، وانگ ای 18 سے 21 ستمبر تک روس کا دورہ کریں گے اور چین- روس اسٹریٹجک سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور میں شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں