بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اشتہار
13
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









