نعمان اعجاز 236

چہرے کبھی بھی خوبصورت یا بد صورت نہیں ہوتے یہ سب ہمارے ذہنوں کا فتورہے، نعمان اعجاز

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ چہرے کبھی بھی خوبصورت یا بد صورت

نہیں ہوتے یہ سب ہمارے ذہنوں کا فتور ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرش ہو یا برش وقت پر بدل لینا

چاہیے ورنہ دل ہو یا دانٹ ٹوٹ ہی جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اپنے ذہنوں کی صفائی کرنا بہت

ضروری ہے۔ نعمان اعجاز ڈرامہ سیریل’’ڈنک‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں