بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) انسان نما روبوٹس سےلے کر برین-کمپیوٹر انٹرفیس اور کوانٹم ٹیکنالوجی کے تیزی سے فعال ہونے، اور 6 جی ٹیکنالوجی میں مسلسل تحقیق اور ترقیاتی پیش رفت تک ، حال ہی میں منعقد ہونے والے چونگ گوان چھون فورم نے 560 سے زیادہ جدید ترین سائنسی اور تکنیکی کامیابیاں ایک ساتھ پیش کیں، جس سے لوگ مستقبل کے صنعتی شعبوں کی پرجوش ترقی کو قریب سے محسوس کر سکے۔
اشتہار
49
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









