چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ  اور انڈونیشیا کے تھاؤزنڈ آئی لینڈز  ٹی وی کی طرف سے  مشترکہ طور پر  تیار کردہ پروگرام “ہیلو! چائنا” کی لانچنگ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)    ٹی وی پروگرام “ہیلو! چائنا” ، جو چائنا  میڈیا گروپ  اور انڈونیشیا کےتھاؤزنڈ آئی لینڈز ٹی وی نے مشترکہ طور پر تیار کیا  ہے، باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا ۔

 چائنا میڈیا گروپ اور انڈونیشیا کے تھاؤزنڈ آئی لینڈز ٹی وی کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کیا گیا “ہیلو! چائنا” ایک ہفتہ وار ٹی وی پروگرام ہے، جو انڈونیشین ناظرین کو جدید چین کے جذبے اور  قدیم چین کی تہذیبی وراثت  پر روشنی ڈالتا ہے  اور خبروں اور خصوصی پروگراموں کے ذریعے چین  کو سمجھنے میں مدد فراہم کرے گا۔