خواجہ سعد رفیق 223

پی ٹی آئی سازش، دھاندلی اورجھوٹ کی بنیاد پرمسلط کی گئی، خواجہ سعد رفیق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سازش دھاندلی اورجھوٹ کی بنیاد پرمسلط کی گئی، فاشسٹ حکمران مافیا نے معیشت، معاشرت، جمہوریت اورسالمیت سب دا پرلگا دیا۔

ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو نکال کرپاکستانیوں کی جان چھڑانے کیلئے تمام اقدامات جائز ہیں مگر تمھیں نکالنے سے زیادہ اہم یہ ہے کہ تمھارے پھیلائے گند کا بوجھ کیسے کیوں اور کون اٹھائے ؟۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں