قذافی اسٹیڈیم 299

پی ایس ایل کے میچز سے قبل قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ ایل سی سی اے گراونڈ کو واگزار کروا لیا گیا

جعفر بن یار

ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے قذافی سٹیڈیم کے قریب آپریشن کیا گیا
51 کنال جگہ کو مقامی کرکٹ کلب سے واگزار کروایا گیا
 قذافی اسٹیڈیم
زمین کی مالیت آٹھ ارب سے زائد ہے
تین سال قبل ایل سی سی اے کی تحلیل کے بعد مقامی کلب نے اس پر قبضہ کیا ہوا تھا
 قذافی اسٹیڈیم
گروانڈ کو واگزار کروا کر پی سی بی کے حوالے کردیا گیا. دی سی لاہور مدثر ریاض
 قذافی اسٹیڈیم
پی ایس ایل کے پریکٹس سیشن اس گراونڈ میں ہوں گے. ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک
 قذافی اسٹیڈیم
شہر کے پانچ مقامات پر قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن چل رہے ہیں. ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں