پی ایس ایل 158

پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں کر دیئے گئے۔ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود ایک مداح نے اْن کی اس جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں ڈیرن سیمی کو اپنا برانڈ پکڑے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ لاہور میں تو ہر جانب ڈیرن سیمی ہی دِکھ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں