پی آئی اے 279

پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کے لئے بری خبر

جعفر بن یار

پی آئی اے کی پروازوں پر تعینات فضائی میزبانوں کا الکوحل ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
الکوحل ٹیسٹ کا آغاز یورپی یونین کے سافا پروگرام کے تحت کیا جائے گا
14 فروری سے کیبن کریو کے الکوحل ٹیسٹ کئے جانے کے لئے احکامات جاری
پروازوں پر تمام فضائی میزبانوں میں الکحول کی موجودگی سانس کے ذریعے چیک کی جائے گی ۔
پی آئی اے
شعبہ فلائٹ سروسزٹیسٹ سے انکار کرنے والے فضائی میزبان کا الکوحل ٹیسٹ مثبت تصور کیا جائے گا۔
مینجر فلائٹ سروسزمثبت رپورٹ پر متعلقہ میزبان کے خلاف انتظامی اورلیگل کارروائی عمل میں لائی جائے گی،

سول ایوی ایشن کے جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں