پی آئی اے 187

پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پروازوں میں 15 فیصد کمی سے مسافروں کو سستی سفری سہولت میسر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں