پیٹ کمنز 163

پیٹ کمنز کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

سڈنی (ر پورٹنگ آن لائن)آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے تمام مسلمانوں کو رمضان الکریم کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میرے تمام دوستوں اور ان کے اہلخانہ کو رمضان کی ڈھیروں مبارکباد۔

سعودی عرب میں دو اپریل کو پہلا روزہ رکھ اگیا ،علاوہ ازیں ملائیشیا اور انڈونیشیا میں بھی رمضان کا پہلا روزہ 3 اپریل کو ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں بھی 3 اپریل بروز اتوار کو یکم رمضان ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں