56

پینڈنسی ختم۔ ریجن سی لاہور نے ممکن کر دکھایا

شہباز اکمل جندران۔۔

ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور رانا انتخاب حسین بلاخر زیر التوا کیسوں کی غیر معمولی تعداد ختم کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
ایکسائز ٹیکسیشن

ڈائریکٹر ریجن سی لاہور نے پینڈنسی ختم کرنے کے لئے سٹاف کو کئی بار مہلت دی باربار لیٹر لکھے ۔ تاہم ماتحت سٹاف نت نئے عذر پیش کرکے پینڈنسی کے خاتمے کو طوالت دیتا رہا۔
ایکسائز ٹیکسیشن
البتہ ڈائیریکٹر ریجن سی، حکمت عملی کے تحت ماتحت سٹاف سے پینڈنسی ختم کروانے میں کامیاب ہوگئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں