سپیکرقومی اسمبلی 234

پیغام پاکستان کے زریعے ہمیں ہر کسی تک اپنا پیغام پہنچانا ہو گا، سپیکرقومی اسمبلی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی امن کے لئے ہم ہر ممکن کوشش جاری رکھے گے،ہمیں اتحاد اور امن کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑنا چائیے۔

پیغام پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پیغام پاکستان کے زریعے ہمیں ہر کسی تک اپنا پیغام پہنچانا ہو گا،ہمیں امن و استقامت کو زندہ رکھنا ہو گا،ہمیں دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں