پیرس اولمپکس 110

پیرس اولمپکس میں مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)پیرس اولمپکس میں مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا۔جمیکا کے روجے اسٹونا نے اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا ہے۔

روجے اسٹونا نے ڈسک کو 70 میٹر دور پھینک کر نیا اولمپک ریکارڈ بھی بنایا ہے۔ڈسک تھرو میں لیتھونیا نے سلور اور ا?سٹریلیا نے برانز میڈل جیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں