پیرس اولمپکس 92

پیرس اولمپکس،پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض کو شکست

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی فائقہ ریاض اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ فائقہ ریاض میٹر دوڑ کے ابتدائی راونڈ میں فائقہ کی ٹائمنگ 12.49 رہی، فائقہ اپنی ہیٹ میں چھٹے نمبر پر تھی۔فائقہ ریاض نہ ہیٹ میں ٹاپ تین میں رہیں نہ اگلے پانچ مجموعی بہترین پلیئرز میں آسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں