پوپ لیو 20

پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے

ویٹی کن سٹی (رپورٹنگ آن لائن) پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی شہر شکاگو میں پیدا ہونے والے پوپ لیو نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا، انہوں نے ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ بھجوایا۔

ویٹی کن کی جانب سے پوپ لیو نے کس امیدوار کو ووٹ دیا، اس حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں