عبدالحفیظ شیخ ن 165

پنشن کے نظام کے بھی مالیاتی اثرات ہوتے ہیں اس کے حل کیلئے ایک الگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے’ وزیر خزانہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں محصولات کی وصولی میں اضافے کے نظام کی تیاری پر کام کر رہی ہے۔پنشن کے نظام کے بھی مالیاتی اثرات ہوتے ہیں اس لئے اس کے حل کے لئے ایک الگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ کیلئے گروپ قائم کیا گیا ہے۔حکومت ملک میں محصولات کی وصولی میں اضافے کے نظام کی تیاری پر کام کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں