لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پنجاب یونیورسٹی نے حافظ غلام مجدد ولد جمشید خان کواکنامکس کے مضمون میں ،سحرش اکرم دختر محمد اکرم کوزوالوجی کے مضمون میں ،نمی عابد دختر عابد علی کوایجوکیشن کے مضمون میں ،عنبرین سرور دختر محمد سرور کواکنامکس کے مضمون میں،ریحانہ اسلم دختر محمد اسلم کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں،نگہت آراء دختر بشیر الرحمان شمس السلام کوایجوکیشن کے مضمون میں،
سمعیہ نعیم دختر عبدالنعیم کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں،سلمہ ناز دختر شیر محمد کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون میں،نجمہ ظہور دختر ظہور احمد کوکشمیریات کے مضمون میںاورعبدالرئوف عثمانی ولد محمد شفیع کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔