لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو اور تھری سالانہ2020ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ )پارٹ ون ، ٹو، تھری اور فور سالانہ 2020ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
اشتہار
211
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









