پولیو مہم 53

پنجاب میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 26مئی سے ہوگا

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب بھر میں رواں سال کی تیسری انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے ہوگا۔

انسدادِ پولیو مہم کے انچارج کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 2کروڑ 23 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کوائف کی ہیر پھیر میں ملوث ورکروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں