لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف صوبوں کی شکایات کا ازالہ کریں۔
لیاقت بلوچ نے ایک بیان میں کہا کہ پانی کی تقسیم کا فارمولہ طے شدہ ہے،کوئی صوبہ کسی صوبے کا پانی چوری نہ کرے۔انہوںنے کہاکہ(کل)منگل کوپنجاب میں گندم کے بحران پر کاشت کار احتجاج کریں گے۔