امتحانات 162

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے داخلوں کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی

مکوآنہ(ر پورٹنگ آن لائن) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے داخلوں کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے جبکہ امیدوار اب امتحانات میں شرکت کرنے کیلئے 15 اپریل تک اپنے داخلہ فارم جمع کروا سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں