پشاور 100

پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ’80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے تک پہنچ گئی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب سے سپلائی بند ہونے کی وجہ سے پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔دکاندار کے مطابق سپلائی کی بندش سے 80 کلو آٹے کی بوری 10 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح، سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا جس کے باعث ٹماٹر کی قیمت فی کلو 250 روپے تک پہنچ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں