پاکستان اور جنوبی افریقہ 207

پاک ،جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی تین میچوں کی سیریز کاپہلا میچ کل( جمعرات) قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دوسرا میچ تیرہ اور تیسراچودہ فروری کو کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز مین کلین سویپ کی وجہ سے گرین شرٹس کے حوصلے بلندہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں