225

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز،بابراعظم ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین

جعفر بن یار

بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز میں مجموعی طور پر 228 رنز بنائے تھے
بابراعظم یہ اعزاز حاصل کرنے والے چوتھے پاکستانی بیٹسمین ہیں
 نمبر ون بیٹسمین

اس سے قبل ظہیر عباس، جاوید میانداد اور محمد یوسف آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بن چکے
جاوید میانداد

بابراعظم کا ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں تیسرا اور ٹیسٹ میں چھٹا نمبر ہے

محمد یوسف
اوپنر فخر زمان بھی ٹاپ 10 بلے بازوں میں شامل ہوگئے، ساتواں نمبر حاصل کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا باؤلرز میں 11واں نمبر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں