احمد شہزاد 46

پاکستان ٹیم میں 6 سے 8 کھلاڑیوں کا ٹولہ گروپنگ کرتا ہے’احمد شہزاد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں 6 سے 8 کھلاڑیوں کا ٹولہ ہے جو گروپنگ کرتا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہا کہ میں پہلے بھی بولتا رہا ہوں کہ یہ 6، 8 کھلاڑیوں کا ٹولہ ہے جو گروپنگ کرتا ہے، انہیں کپتانی کا نشہ ہے، یہ وہ کھلاڑی ہیں جو نوجوانوں کو آنے نہیں دیتے، یہی عوام مجھے کہتے تھے کہ آپ بابر اعظم یا اس ٹیم کے اتنے مخالف کیوں ہیں؟

‘انہوں نے کہا کہ اب تو بابر اعظم نے خود ہی کہہ دیا مجھے کنگ نہ بولو، میں بیس سال سے اس سسٹم کا حصہ ہوں کیا اپنے ملک کی برائی چاہوں گا، ایسا نہیں کرسکتا لیکن 34 سال کی عمر میں کرکٹ سے سائیڈ ہوکر بیٹھ …

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں