ویمن کرکٹ 54

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کراچی سے جوہانسبرگ کے لئے روانہ ہو گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کراچی سے جوہانسبرگ کے لئے روانہ ہو گئی،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ساوتھ افریقہ کے ساتھ 3 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ،پاکستان ویمن ٹیم کے دورہ ساوتھ افریقہ میں 3 ون ڈے میچز بھی شامل ہیں،

پاکستان ساوتھ افریقہ ویمن کرکٹ سیریز 10 فروری سے شروع ہو گی ،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت فاطمہ ثناء کریں گی ،وہاب ریاض مینٹور کی حیثیت سے ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں