پاکستان اور نیوزی لینڈ ک 165

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ آج ے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا

منگوئی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ (آج) ہفتہ سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا ۔ تفصیلات کیمطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ،پاکستان ٹیسٹ ٹیم نے ماؤنٹ منگنوئی میں چار گھنٹے سے زائد کا ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ،فزیکل ٹریننگ کے بعد کھلاڑیوں نے مختلف فیلڈنگ ڈرلز میں حصہ لیا ،نیٹ پر کھلاڑیوں نے باؤلنگ اور بیٹنگ کی بھرپور مشقیں کیں، میدان میں اترنے کیلئے کھلاڑی بے تاب ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں