جعفر بن یار
راول پنڈی ٹیسٹ میچ سے قبل میچ فکس کرنے والا بکی گرفتار کر لیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بکی کی گرفتاری کی تصدیق کردی .
پکڑے گئے بکی کا گراؤنڈ کے لیے ڈی جے کا کارڈ بنا ہوا تھا
مشتبہ شخص پچ سائیڈ اور میچ کی معلومات فراہم کر رہا تھا

ٹیلیفون پرمیچ کی معلومات دینے پربکی کو پکڑ کر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیاگیا. پی سی بی
مشتبہ شخص کے موبائل فون کا ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔









