پاکستان 216

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سات مئی سے شروع ہوگا

ہرارے(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 7مئی سے شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 116رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل رکھی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں