پاکستان اور جنوبی افریقہ 192

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ آج کھیلاجائیگا

اسلام آباد/سینچورین (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ(آج)پیر کو کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز 1-0کی برتری حاصل ہے ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ (آج)12 اپریل کو وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ،14 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریااور 16 اپریل کو چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک ، پریٹوریا میں کھیلاجائیگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں